اشاعتیں
نومبر, 2018 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
ابھی کچھ دیر میں محسن، وہ پتھر ٹوٹ جاے گا - محسن نقوی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ابھی کچھ دیر میں محسن، وہ پتھر ٹوٹ جاے گا میں اس کی سرد مہری پہ۔ محبت مار آیا ہوں محسن نقوی Abhi kch dair main mohsin woh pathar toot jaye ga main us ki sard mohri per mohabat mar aya hon Mohsin Naqvi urdu poetry on love, urdu poetry about life , urdu poetry sms ,urdu poetry with english translation , urdu poetry in english , urdu poetry in hindi, urdu poetry on eyes, urdu poetry about love, urdu poetry about other, urdu poetry about eyes, urdu poetry about rain, urdu poetry allama iqbal ,urdu poetry ahmed faraz, an urdu poetry of allama iqbal, urdu poetry by parveen shakir, urdu poetry books pdf, urdu poetry best, urdu poetry bewafa, urdu poetry by ghalib, urdu poetry by iqbal, urdu poetry barish, urdu poetry by wasi shah, urdu poetry by jaun elia, f.b urdu poetry , urdu poetry competition 2018, urdu poetry captions, urdu poetry collection, urdu poetry copy paste, urdu poetry
یوں بچھڑنا بھی بہت آسان نہ تھا اس سے مگر - پروین شاکر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے - جاں نثار اختر
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے - جاں نثار اختر آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے چونک اٹھتے تھے کبھی تیری ملاقات سے ہم جاں نثار اختر Ajj tu mil k bhi mijh se na mile hon tujh se Chownk Uthe theh kabhi tere mulawat se hum Jaan Nisar Akhtar Poetry Love Urdu Poetry, Sad urdu poetry, mulaqat urdu poetry
ملاقات پر خوبصورت شاعری
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ملاقات پر خوبصورت شاعری آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے چونک اٹھتے تھے کبھی تیری ملاقات سے ہم جاں نثار اختر اب ملاقات ہوئی ہے تو ملاقات رہے نہ ملاقات تھی جب تک کہ ملاقات نہ تھی حیدر علی آتش بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔ اپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے عبد الحمید عدم گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا امیر مینائی غیروں سے تو فرصت تمہیں دن رات نہیں ہے ہاں میرے لیے وقت ملاقات نہیں ہے لالہ مادھو رام جوہر ہر ملاقات پہ سینے سے لگانے والے کتنے پیارے ہیں مجھے چھوڑ کے جانے والے وپل کمار جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی شکیل بدایونی جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا شہزاد احمد کافی نہیں خطوط کسی بات کے لئے تشریف لائیے گا ملاقات کے لئے انور شعور کیسے کہہ دوں کہ ملاقات نہیں ہوتی ہے روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے شکیل بدایونی کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں وہ تو...
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا - فرحت عباس شاہ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اپنے حصے میں ہی آنے تھے خسارے سارے - عمران الحق چوہان
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
چلو نہ لوٹ چلتے ہیں انہی راہوں میں ملتے ھیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
رومانٹک اردو شاعری Romantic Urdu Poetry Images چلو نہ لوٹ چلتے ہیں انہی راہوں میں ملتے ہیں وہ تانے پھر سے بنتے ھیں چلو نہ لوٹ چلتے ہیں نئے مسافروں کی ہمراہی سے اکتآ گئے ہیں پرانی منزلوں کی طرف چلونہ لوٹ چلتے ہیں بڑی آس ہے کسی کو محبت کی قسم کی وعدے کی پاسداری کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں آنسو دینے والوں کے لب فریاد کرتے ہیں کسی کو معاف کرنے کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں محبت زندگی میں کھول کر خوشیاں سمیٹیں گے دلوں کی راحتوں کے لئے ہی چلو نہ لوٹ چلتے ہیں آشیاں پھر سے بنتے ھیں پرانی منزل پہ چلتے ہیں چلو نہ لوٹ چلتے ھیں ، چلو نہ لوٹ چلتے ہیں Love Urdu Poetry Romantic Urdu Poetry urdu poetry sad, urdu poetry in urdu, urdu poetry love, urdu poetry in English, romantic urdu poetry, urdu poetry sms, urdu poetry images, urdu poetry ahmed faraz,
کسی نے پائی نہیں شان مصطفٰی کی طرح - نعت
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
کسی نے پائی نہیں شان مصطفٰی کی طرح( صلی اللہ علیہ و سلم) سی نے پائی نہیں شان مصطفٰی کی طرح نہیں ہے کوئی بھی انسان مصطفٰی کی طرح خدا کے بعد نہیں کوئی آپ سے افضل مرے حضور تو ہیں ہر لحاظ سے اکمل خدا کی شان تو دنیا نے آپ سے جانی عمل سے آپ کے قران کے کھلے معنی نصیب جن کے دلوں کو ہوا ہے عشق حبیب وہ لوگ دیکھو تو ہیں کس قدر خدا کے قریب ہر ایک لمحہ برستی ہیں رحمتیں ان پر ہیں دو جہاں میں خدا کی عنایتیں ان پر نبی کے ذکر سے آؤ سجائیں محفل کو چلے گا قافلہ اپنا حسین منزل کو نبی و آل نبی کے ہی ذکر کا ہے اعجاز کہ ہم فقیروں کو شاہوں سے بھی سوا ہے فراز فضا میں پھیل گئی ہر طرف یہ کیسی مہک جو روح تک کو معطر کرے ہے ایسی مہک غموں کے چھائے وہ سارے سحاب دور ہوئے دلوں کو چین ملا اضطراب دور ہوئے نبی کے ذکر سے مشکل کو اپنی آساں کر بجھی ہے دل میں جو شمع اسے فروزاں کر ۔ ۔ حضرت محمد صلی الله علیہ و سلم 12 ربیع الاول مبارک