اشاعتیں

دسمبر, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

menu lai wanj sajna nal ty tiktan do ly ly - Zile Huma - Folk song

تصویر
menu lai wanj sajna nal ty tiktan do ly ly - Zile Huma - Folk song

Ha zindagi kitni khubsurat abhi jnhain pata nhi ha - Osman Mir Ghazal

تصویر
   Ha zindagi kitni khubsurat abhi jnhain pata nhi ha - Usman Mir Ghazal   ہے زندگی کتنی خوبصورت جنہیں ابھی یہ پتا نہیں ہے کوئی بہت پیار کرنے والا جنہیں ابھی تک ملا نہیں ہے چل ے جو آندھی کہ تنکا تنکا بکھر گیا آشیاں کا لیکن جو توڑ دے میرے حوصلوں کو ابھی و ہ طوفاں اٹھا نہیں ہے ہمیں تو مطلب صرف تم سے، ہمارے دل میں بس تو ہی تو تم   محبت تم سے شکایت اور کسی سے گلہ نہیں ہے کبھی تمھارے ستم کے آگے میری جبیں خم نا ہوسکے گی خدا کے دربار کے علاوہ کہیں بھی یہ سر جھکا نہیں ہے ہر ایک شے کا ہے کوئ خالق ہر اک بشر امتی کسی کا نبی کا کوئ نبی نہیں ہے خدا کا کوئ خدا نہیں ہے   شاعرہ   : شبینہ ادیب  

Mehfil Mein Baar Baar Kisi Par Nazar Gai Ghulam Ali Evergreen Ghazals

تصویر
 Mehfil Mein Baar Baar Kisi Par Nazar Gai   Ghulam Ali  Evergreen Ghazals   محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر اُدھر گئی اُن کی نظر میں کوئی تو جادو ضرور ہے جس پر پڑی اُسی کے جگر تک اُتر گئی اُس بے وفا کی آنکھ سے آنسو چھلک پڑے حسرت بھری نِگاہ بڑا کام کر گئی اُن کے جمالِ رُخ پہ انہیں کا جمال تھا وہ چل دئے تو رونقِ شام و سَحَر گئی اُن کو خبر کرو کہ ہے بسملؔ قریبِ مرگ وہ آئیں گے ضرور جو اُن تک خبر گئی   آغا بسملؔ  

ہوا ہے تیر نظر نیم کش تو کیا حاصل

تصویر
    ہوا ہے تیر نظر نیم کش تو کیا حاصل مزا تو جب ہے، سینے کے آر پار چلے