اشاعتیں

رومانٹک اردو شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Bhur khoobsurat ha mera sanam - Romantic Urdu Ghazal by Tasleem Fazli

تصویر
  بہت خوبصورت ہے میرا صنم خُدا ایسے مکھڑے بناتا ہے کم آُٹھی ہیں جو شرمیلی کجراری آنکھیں تو سورج کی لو تھر تھرانے لگی ہے جو سَرَ سے گِرا ہے یہ رنگین آنچل حیا اِن نظاروں کو آنے لگی ہے دھنک ٹوٹ آیا بدن میں جو خم بہت خوبصورت ہے میرا صنم سنواری گئی ہوں گی جب تیری زلفیں اُڑی ہوں گی لاکھوں فرشتوں کی نیندیں بنائے گئے ہوں گے جب ہونٹ تیرے کئی سال نا نکلے ہوں گے سویرے قیامت جگا دیں ، ہیں تیرے قدم بہت خوبصورت ہے میرا صنم جہان چلتے چلتے قدم رُک گئے ہیں سمجھ لو بہاروں کی منزل وُہیں ہے خُدا کی قسم تو جہاں سے حسیں ہے کوئی دوسرا تُجھ سا ممکن نہیں ہے بنا کے مُصور نے توڑا قلم بہت خوبصورت ہے میرا صنم تسلیم فاضلی Bhur khoobsurat ha mera sanam - Romantic Urdu Ghazal by Tasleem Fazli

Rang bharte hain wafa ka ju tasawer main tere

تصویر
  رنگ بھرتے ہیں وفا کا جو تصور میں ترے تجھ سے اچھی تیری تصویر بنا لیتے ہیں Romantic Urdu Poetry  

urdu poetry تیرے لہجے سے مہکتا ہے بدن لفظوں کا تیری آواز بھی خوشبو کا سف...

تصویر
تیرے لہجے سے مہکتا ہے بدن لفظوں کا تیری آواز بھی خوشبو کا سفر لگتی ہے