اشاعتیں

saba balrampuri لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

رنگ ،خشبو، حیا، چاند، تارے، کرن، پھول، شبنم شفق، آب جو چاندنئ

رنگ ،خشبو،   حیا، چاند، تارے، کرن، پھول، شبنم شفق، آب جو چاندنئ اس کی دلکش جوانی   کی تکمیل میں، حسن     فطرت کی   ہر   چیز     کام   آگئی SABA BALRAMPURI

رنگ لائی دعا معجزہ ہو گیا - صبا بلرام پرُی

تصویر
 رنگ لائی   دعا   معجزہ     ہو   گیا جو نہیں تھا   میرا     وہ میرا   ہو گیا ساتھ جینا ہے اور ساتھ مرنا ہے اب فیصلہ کر   لیا   فیصلہ   ہو   گیا ایسا لگتا ہے تم کو نظر لگ گئی تم تو ایسے نہ تھے، تم کو کیا ہو گیا اس قدر مت ستا   لوٹ آ   لوٹ پھر   نہ کہنا   کوئی بے   وفا   ہو گیا اب تجھے دیکھ ہی سنورتی ہوں میں تیرا   چہرہ   میرا   آہینہ   ہو گیا   بس یہی سوچ کر جان دے دوں میں تیری   چاہت   کا قرضہ ادا   ہو گیا عشق کے سب مسیحا   پریشان ہیں یہ مرض تو   صبا   لا دوا     ہو گیا صبا بلرام پرُی Saba Balrampuri romantic poetry

Saba balrampuri best poetry 2017

تصویر
تلاش کرتی   رہی     میں     مگر   نہیں   آیا کوئی بھی تجھ سا جہاں میں نظر نہیں آیا ضرور کوئی نہ کوئی کمی رہی ہو گئی اسی لئے تو دعا میں اثر نہیں آیا میں سوچتی تھی کہ ہو جاؤ اس کے جیسی مگر یہ بے وفائی کا مجھ کو ہنر نہیں آیا خدا کے بعد میرے ہمسفر سواتیرے کوئی بھی یاد مجھے اس قدر نہیں آیا صبا بلرام پری

اپنی تنہاہی میرے نام سے آباد کرے - صبا بلرام پری

تصویر
اپنی تنہاہی میرے  نام سے آباد کرے کون ہوگا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے اس کی مٹھی میں بہت روز رہا میرا وجود میرے ساحر سے کہو اب  مجھے آزاد کرے  صبا بلرام پری Saba Balrampuri

Saba Balrampuri Romantic Poetry

تصویر
Saba Balrampuri Romantic Poetry. wah wah kia bat ha