اشاعتیں

اداس شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

FARHAT EHSAS URDU GHAZAL

تصویر
 FARHAT EHSAS URDU GHAZAL عجیب تجربہ آنکھوں کو ہونے والا تھا بغیر نیند میں کل رات سونے والا تھا   تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑی میں اس کی یاد میں پلکیں بھگونے والا تھا   کسی بدن کی صدا نے بچا لیا مجھ کو میں ورنہ روح کے جنگل میں کھونے والا تھا   یہ سوچ سوچ کے اب تو ہنسی سی آتی ہے شروع عشق میں کتنا میں رونے والا تھا   کبھی ہوئی نہ ملاقات شہر سے میری میں جب بھی سو کے اٹھا شہر سونے والا تھا   اگر یہی ہے محبت تو ہونے والی تھی وہ ملنے والا تھا مجھ کو میں کھونے والا تھا   مجھے نکال دیا تعزیت کے جلسے سے کہ بس وہاں میں اکیلا ہی رونے والا تھا   یہ میرا دیدۂ تر خشک ہو گیا ورنہ مرے لیے بھی یہاں کوئی رونے والا تھا   اس آئنے نے اصولوں پہ ضد نہ کی کہ ورنہ میں اپنے آپ کے برعکس ہونے والا تھا   کسی نے محفل دنیا کی دھن بدل ڈالی زمانہ جب مرا ہم رقص ہونے والا تھا   وہاں بس اک دل خالی تھا اور میاں احساسؔ نہ عشق ان کو ہوا تھا نہ ہونے والا تھا   فرحت احساس Farhat Ehsah Poetry ...

Us ki ankhon main sham basti ha - sad urdu poetry

تصویر
  اس کا روشن جمال چہرہ سورج ہوگا مگر اس کی آنکھوں میں شام بستی ہے   Us ki ankhon main sham basti ha - sad urdu poetry poetry in urdu copy paste  

Mere ghar k daro dewar dekho - sad urdu poetry

تصویر
  میرے گھر کے در و دیوار دیکھو اداسی بال کھولے سو رہی اداس شاعری Mere ghar k daro dewar dekho - sad urdu poetry copy paste urdu poetry   میرے گھر کے در و دیوار دیکھو اداسی   بال کھولے سو   رہی   ہے  

اجڑ اجڑ کے سنورتی ہے تیرے ہجر کی شام - محسن نقوی

تصویر

اداسی، شام، تنہائی، کسک یادوں کی بے چینی

تصویر
اداسی، شام، تنہائی، کسک یادوں کی بے چینی