اشاعتیں

دسمبر شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دسمبر چل پڑا گهر سے - خوبصورت دسمبر شاعری DECEMBER POETRY

تصویر
 December Poetry  دسمبر شاعری دسمبر میں چلے آؤ۔۔۔ قبل اس کے دسمبر کی ہواؤں سے رگوں میں خون کی گردش ٹھہر جائے جسم بے جان ہو جائے تمہاری منتظر پلکیں جھپک جائیں بسا جو خواب آنکھوں میں ہے وہ ارمان ہوجائے برسوں کی ریاضت سے جو دل کا گھر بنا ہے پھر سے وہ مکان ہو جائے تمہارے نام کی تسبیح بھلادیں دھڑکنیں میری یہ دل نادان ہو جائے تیری چاہت کی خوشبو سے بسا آنگن جو دل کا ہے وہ پھر ویران ہوجائے قریب المرگ ہونے کا کوئی سامان ہوجائے قبل اس کے۔۔۔۔ دسمبر کی یہ ننھی دھوپ کی کرنیں شراروں کی طرح بن کر، میرا دامن جلا ڈالیں بہت ممکن ہے پھر دل بھی برف کی مانند پگھل جائے ممکن پھر بھی یہ ہے جاناں۔۔۔ کہ تیری یاد بھی کہیں آہ بن کر نکل جائے موسمِ دل بدل جائے یا پہلے کی طرح اب پھر دسمبر ہی نہ ڈھل جائے ! قبل اس کے۔۔۔ دسمبر اور ہم تیری راہوں میں بیٹھے تم کو یہ آواز دیتے ہیں کہ تم ملنے چلے آؤ دسمبر میں چلے آؤ۔۔۔ ❣ دسمبر چل پڑا گهر سے سنا ہے پہنچنے کو ہے مگر اس بار کچهہ یوں ہے کہ میں ملنا نہیں چاہتی ستمگر سے میرا مطلب--- دسمبر سے ...

ریزہ ریزہ کیا تھا دسمبر نے میرا وجود

تصویر