اشاعتیں

عشق شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

heirat e ishq bata samne kon aya ha حیرت عشق بتا سامنے کون آیا ہے

تصویر
حیرت عشق بتا سامنے کون آیا ہے کام کیوں بھول گئی جنبش مژگاں اپنا

 herait e ishq nhi shoq janon gosh nhi jigar muradabadi حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں

تصویر
  حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے حجابانہ چلے آؤمجھے ہوش نہیں رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیں میں گدا ساز ہوںمیں گدا فرموش نہیں کہہ گئی کان میں آ کر تیرے دامن کی ہوا صاحب ہوش وہی ہے کہ جیسے ہوش نہیں کبھی ان مدھ بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں محو تسبیح تو سب ہیں مگر ادراک کہاں زندگی خود ہی عبادت ہےمگر ہوش نہیں مل کے جس دن سے گیا کوئی ایک بار جگر مجھ کو یہ وہم ہےجیسے میرا آغوش نہیں جگر مراد آبادی ​          herait e ishq nhi shoq janon gosh nhi jigar muradabadi

عشق نازک مزاج ہے بے حد - اکبر الہ آبادی

تصویر

Love 2 line poetry

تصویر
 Love 2 live poetry

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے - حسرت موہانی

تصویر
 چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے - حسرت موہانی

شدت عشق خیر ہو تیری I عشق پر خوبصورت شاعری

تصویر
 

تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو - رحمان فارس

تصویر

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا - پروین شاکر

تصویر

منتظر ہوں ستاروں کی زرا آنکھ لگے - راحت اندوری

تصویر
 

اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن

تصویر
 

عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار

تصویر
عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار 

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا - مرزا غالب

تصویر
 

ابن انشا کے مشہور منتخب اشعار

تصویر
 

پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑے - نشتر خانقاہی

تصویر
پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑے - نشتر خانقاہی

عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو- احمد فراز

احمد فراز عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفا پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں ڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاب بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو ہم سے درویشوں کے گھر آؤ تو یاروں کی طرح ہر جگہ خس خانہ و برفاب مت دیکھا کرو مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیں یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔ جام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو احمد فراز Ahmad Fraz

اس وقت رگ جاں پہ بڑی چوٹ لگے گی

تصویر
 

گلاب سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں

تصویر
 

پھر حریف بہار ہو بیٹھے - فیض احمد فیض

تصویر

مرز ا داغ دہلوی کے منتخب اشعار

تصویر
مرز ا داغ دہلوی کے منتخب اشعار

اُس کے غم کو، غمِ ہستی تو مِرے دِل نہ بنا - حمایت علی شاؔعر

تصویر