چلو نہ لوٹ چلتے ہیں انہی راہوں میں ملتے ھیں
رومانٹک اردو
شاعری
Romantic Urdu Poetry Images
چلو نہ لوٹ چلتے ہیں انہی راہوں میں ملتے ہیں
وہ تانے پھر سے بنتے ھیں چلو نہ لوٹ چلتے ہیں
نئے مسافروں کی ہمراہی سے اکتآ گئے ہیں
پرانی منزلوں کی طرف چلونہ لوٹ چلتے ہیں
بڑی آس ہے کسی کو محبت کی قسم کی
وعدے کی پاسداری کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں
آنسو دینے والوں کے لب فریاد کرتے ہیں
کسی کو معاف کرنے کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں
محبت زندگی میں کھول کر خوشیاں سمیٹیں گے
دلوں کی راحتوں کے لئے ہی چلو نہ لوٹ چلتے ہیں
آشیاں پھر سے بنتے ھیں پرانی منزل پہ چلتے ہیں
چلو نہ لوٹ چلتے ھیں ، چلو نہ لوٹ چلتے ہیں
urdu poetry sad, urdu poetry in urdu, urdu poetry love, urdu poetry in English, romantic urdu poetry, urdu poetry sms, urdu poetry images, urdu poetry ahmed faraz,

Love Urdu Poetry
Romantic Urdu Poetry
urdu poetry sad, urdu poetry in urdu, urdu poetry love, urdu poetry in English, romantic urdu poetry, urdu poetry sms, urdu poetry images, urdu poetry ahmed faraz,