اشاعتیں

فیض احمد فیض لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

محبت پر خوبصورت اشعار

تصویر
محبت پر مشہور شعرا کے  اشعار

انتظار پر خوبصورت اشعار

تصویر

فیض احمد فیض کے 20 منتخب اشعار

تصویر

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

تصویر

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے - فیض احمد فیض

تصویر

فیض احمد فیض شاعری

تصویر

پھر حریف بہار ہو بیٹھے - فیض احمد فیض

تصویر

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں - فیض احمد فیض

تصویر
فیض احمد فیض غزل تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے جو اب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکر وطن تو چشم صبح میں آنسو ابھرنے لگتے ہیں وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہے تو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں فیض احمد فیض Faiz Ahmed Faiz Urdu Ghazal