محبت کے دم سے یہ دنیا حسیں ھے MOHABBAT KE DUM SE YE DUNYA HASEEN HAI
محبت کے دم سے دنیایہ حسیں ھے محبت کے دم سے دنیایہ حسیں ھے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے محبت اندھیرے میں نور سحر ہے محبت سے دنیا بہار نظر ہے محبت کاوعدہ وفا کرنے والو نماز محبت ادا کرنے والو وہ شعلہ ہی کیا جو بھڑکنا نا جانے وہ دل دل ہی نہیں جو تڑپنا نا جانے نظارہ یہ نظارہ، بہشت بریں ہے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے SINGER NASEEM BEGUM FILM PRISTAN MOHABBAT KE DUM SE YE DUNYA HASEEN HAI NAHI HA TU KCH BHI NAHI HA