اشاعتیں

اظہار محبت لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

FARHAT EHSAS URDU GHAZAL

تصویر
 FARHAT EHSAS URDU GHAZAL عجیب تجربہ آنکھوں کو ہونے والا تھا بغیر نیند میں کل رات سونے والا تھا   تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑی میں اس کی یاد میں پلکیں بھگونے والا تھا   کسی بدن کی صدا نے بچا لیا مجھ کو میں ورنہ روح کے جنگل میں کھونے والا تھا   یہ سوچ سوچ کے اب تو ہنسی سی آتی ہے شروع عشق میں کتنا میں رونے والا تھا   کبھی ہوئی نہ ملاقات شہر سے میری میں جب بھی سو کے اٹھا شہر سونے والا تھا   اگر یہی ہے محبت تو ہونے والی تھی وہ ملنے والا تھا مجھ کو میں کھونے والا تھا   مجھے نکال دیا تعزیت کے جلسے سے کہ بس وہاں میں اکیلا ہی رونے والا تھا   یہ میرا دیدۂ تر خشک ہو گیا ورنہ مرے لیے بھی یہاں کوئی رونے والا تھا   اس آئنے نے اصولوں پہ ضد نہ کی کہ ورنہ میں اپنے آپ کے برعکس ہونے والا تھا   کسی نے محفل دنیا کی دھن بدل ڈالی زمانہ جب مرا ہم رقص ہونے والا تھا   وہاں بس اک دل خالی تھا اور میاں احساسؔ نہ عشق ان کو ہوا تھا نہ ہونے والا تھا   فرحت احساس Farhat Ehsah Poetry ...

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا - تہذیب حافی

تصویر
 تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا - تہذیب حافی Tera chup rehna mere zehn main kia beth gya tehzeeb hafi

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا - شکیل بدایونی

تصویر

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے - تسلیم فاضلی

تصویر

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے - سلیم کوثر

تصویر
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے - سلیم کوثر 

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے - حسرت موہانی

تصویر
 چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے - حسرت موہانی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی - پروین شاکر

تصویر

اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن

تصویر
 

اس نے اک بار چھو لیا تھا بے خیالی میں

تصویر

اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے

تصویر
اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے شام کے وقت سفر کیا کرتے تیری مصروفیتیں جانتے ہیں اپنے آنے کی خبر کیا کرتے جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے خاک ہی اول و آخر ٹھہری کر کے ذرے کو گہر کیا کرتے رائے پہلے سے بنا لی تو نے دل میں اب ہم ترے گھر کیا کرتے عشق نے سارے سلیقے بخشے حسن سے کسب ہنر کی ا کرتے  پروین شاکر Perveen Shakir urdu poetry sad, urdu poetry in urdu, urdu poetry love, urdu poetry in English, romantic urdu poetry, urdu poetry sms, urdu poetry images, urdu poetry ahmed faraz

میری ذات میں بس اتنا سا حصہ ہے اس کا

تصویر

ورق ورق پر تیری عبارت، تیرا فسانہ، تیری حکایت

تصویر

میں سوچتی تھی کہ ہو جاؤ اس کے جیسی مگر

تصویر

گلاب سارے مدھم دکھائی دیتے ہیں

تصویر
 

محبت کے دم سے یہ دنیا حسیں ھے MOHABBAT KE DUM SE YE DUNYA HASEEN HAI

تصویر
محبت کے  دم  سے دنیایہ حسیں  ھے محبت کے  دم  سے دنیایہ حسیں  ھے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے محبت اندھیرے میں نور سحر ہے محبت سے دنیا بہار نظر ہے محبت کاوعدہ وفا کرنے والو نماز محبت ادا کرنے والو وہ شعلہ ہی کیا جو بھڑکنا   نا جانے وہ دل دل ہی نہیں جو تڑپنا نا جانے نظارہ یہ نظارہ، بہشت بریں ہے محبت نہیں ھے تو کچھ بھی نہیں ھے SINGER NASEEM BEGUM FILM PRISTAN MOHABBAT KE DUM SE YE DUNYA HASEEN HAI NAHI HA TU KCH BHI NAHI HA