رومانٹک اردو شاعری Romantic Urdu Poetry Images چلو نہ لوٹ چلتے ہیں انہی راہوں میں ملتے ہیں وہ تانے پھر سے بنتے ھیں چلو نہ لوٹ چلتے ہیں نئے مسافروں کی ہمراہی سے اکتآ گئے ہیں پرانی منزلوں کی طرف چلونہ لوٹ چلتے ہیں بڑی آس ہے کسی کو محبت کی قسم کی وعدے کی پاسداری کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں آنسو دینے والوں کے لب فریاد کرتے ہیں کسی کو معاف کرنے کو چلو نہ لوٹ چلتے ہیں محبت زندگی میں کھول کر خوشیاں سمیٹیں گے دلوں کی راحتوں کے لئے ہی چلو نہ لوٹ چلتے ہیں آشیاں پھر سے بنتے ھیں پرانی منزل پہ چلتے ہیں چلو نہ لوٹ چلتے ھیں ، چلو نہ لوٹ چلتے ہیں Love Urdu Poetry Romantic Urdu Poetry urdu poetry sad, urdu poetry in urdu, urdu poetry love, urdu poetry in English, romantic urdu poetry, urdu poetry sms, urdu poetry images, urdu poetry ahmed faraz,