اشاعتیں

یاد شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا - ناصر کاظمی

تصویر
 دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا - ناصر کاظمی    

بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیں - محسن نقوی

تصویر
 

عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار

تصویر
عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار 

یاد شاعری Yad Shayiri

تصویر
یاد شاعری 1 آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی  منیر نیازی آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئی ہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی جگر مراد آبادی  آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد راس آیا نہ مجھے حافظ قرآں ہونا حیدر علی آتش آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کی آج بھی اپنے انتظار میں گم رسا چغتائی آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے احمد فراز   آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتے دیکھا آج پھر یاد کوئی چوٹ پرانی آئی اقبال اشہر

رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے - ڈاکٹر نزہت انجم

تصویر
رسم   وفا    نبھانا   تو    غیرت    کی بات    ہے وہ مجھ کو بھول جاہیں   یہ حیرت کی بات ہے نزہت انجم Rasm e wafa nibhana tu ghairat ki bat ha woh mujh ko bhool jye ye hairat ki bat ha Dr. Nuzhat Anjum

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں - فیض احمد فیض

تصویر
فیض احمد فیض غزل تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنواں نکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے جو اب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکر وطن تو چشم صبح میں آنسو ابھرنے لگتے ہیں وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں در قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہے تو فیضؔ دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں فیض احمد فیض Faiz Ahmed Faiz Urdu Ghazal

آکسی شام ، کسی یاد کی دہلیز پہ آ - فرحت عباس شاہ

تصویر
Aa Kisi Sham Kisi Yad I  Voice Zia Anjum I Romantic Urdu Poetry

ملاقاتیں نہیں ممکن ہمیں احساس ہے لیکن

تصویر
Mulaqatain Nahi Mumkin hamain ehsas  ha likan tmhain hum yad karte hain, bs itna yad rkhna tum ملاقاتیں نہیں ممکن ہمیں احساس ہے لیکن تمہیں ہم یاد کرتے ہیں، بس اتنا ےیاد رکھنا تم   Yad Poetry A Blog About: Urdu Poetry where you can find Sad Urdu Ghazals, Urdu Lovely Poetry in shape of Wall Paper, Photos, Images and in Roman. Read the best collection of Urdu poetry, nazams, ghazals and images. We offer shayari from popular poets like allama iqbal, ahmad faraz, wasi shah and many ... Search multiple engines for Urdu romantic poetry in Urdu. Urdu Best Design poetry collection of Shayari pictures Graphics poetry pictures pics images wallpaper poster of Urdu poetry.

تمھاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے

تصویر
Tumhari Yad Ki Khushbo Mere Daman Se Lipti Ha bara Acha Sa Lagta Ha Tumhain He Sochte Rehna تمھاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے بڑا  اچھا  سا  لگتا  ہے  تمھیں  ہی  سوچتے  رہنا Romatic Urdu Poetry Sad Urdu Poetry 

سب مجھے کہتے ہیں اسے بھول جا

تصویر

اداسی، شام، تنہائی، کسک یادوں کی بے چینی

تصویر
اداسی، شام، تنہائی، کسک یادوں کی بے چینی