اشاعتیں

زندگی شاعری لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا

تصویر
  زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا پاؤں بخشیں ہیں تو توفیق سفر بھی دینا گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا میں تو اس خانہ بدوشی میں بھی خوش ہوں لیکن اگلی نسلیں تو نہ بھٹکیں انہیں گھر بھی دینا ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائے اس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا معراج فیض آبادی urdu poetry copy paste

اک کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی - بشیر بدر ek kasak dil ki dil main chubhi reh gai

تصویر
  اک کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی  

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے - جون ایلیا

تصویر
Jaun Elia

آخر زندگی نے بھی آج پوچھ لیا مجھ سے

تصویر

میری خوشی میری زندگی مکمل ہو جائے

تصویر

زندگی تیرے لیے رقص کیے ہیں کتنے

تصویر

عجیب خواہش ہے شہر والوں سے چھپ چھپا کر کتاب لکھوں - نوشی گیلانی

تصویر