اشاعتیں

اپریل, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عید پر 20 منتخب اشعار

تصویر
  عید پر 20 منتخب اشعار   عید شاعری عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہو گئی ہوگی ادریس آزاد عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے قمر بدایونی تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی ظفر اقبال مل کے ہوتی تھی کبھی عید بھی دیوالی بھی اب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں نامعلوم عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا نامعلوم ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک لیاقت علی عاصم فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب ستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند پنڈت جواہر ناتھ ساقی دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے نامعلوم کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتی ہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتی غلام بھیک نیرنگ اے ہوا تو ہی اسے عید مبارک کہیو اور کہیو کہ کوئی یاد کیا کرتا ہے تری پراری جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے عبید اعظم اعظمی اس س