اشاعتیں

جگر مراد آبادی لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

 herait e ishq nhi shoq janon gosh nhi jigar muradabadi حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں

تصویر
  حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے حجابانہ چلے آؤمجھے ہوش نہیں رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیں میں گدا ساز ہوںمیں گدا فرموش نہیں کہہ گئی کان میں آ کر تیرے دامن کی ہوا صاحب ہوش وہی ہے کہ جیسے ہوش نہیں کبھی ان مدھ بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں محو تسبیح تو سب ہیں مگر ادراک کہاں زندگی خود ہی عبادت ہےمگر ہوش نہیں مل کے جس دن سے گیا کوئی ایک بار جگر مجھ کو یہ وہم ہےجیسے میرا آغوش نہیں جگر مراد آبادی ​          herait e ishq nhi shoq janon gosh nhi jigar muradabadi

Tere jamal ki tasweer khench don - jigar muradabadi

تصویر
      ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں جگر مراد آبادی Jigar muradabadi  Tere jamal ki tasweer khench don - jigar muradabadi    

پہلی ملاقات پر محبت بھری شاعری

تصویر

عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار

تصویر
عظیم اردو شعرا کے محبت اور عشق کے موضوع پر اشعار 

لفظ محبت پر خوبصورت شاعری -- Love Urdu Poetry

تصویر
محبت پر خوبصورت شاعری