پہلی ملاقات پر محبت بھری شاعری
پہلی ملاقات پر محبت بھری شاعری
دل
میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
کتنا
حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
جگر
مراد آبادی
مجھے
تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں
یہ
لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں
جاوید
صبا
یارو
کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ
جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
جون
ایلیا
اتنی
ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ
تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے
بشیر
بدر
اگر
تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر
تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
بشیر
بدر
بے
چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھر
پلکوں
سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
نامعلوم
میں
جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں
آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
بشیر
بدر
لوگ
کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری
آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
جاں
نثاراختر
وہ
چہرہ کتابی رہا سامنے
بڑی
خوب صورت پڑھائی ہوئی
بشیر
بدر
سب
لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم
دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
داغؔ
دہلوی
ابھی
آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ
چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو
امیر
مینائی
Romantic Date Poetry
collection of best Urdu poetry and ghazals by famous Pakistani and Indian urdu poets, 2 line poetry images, girls urdu poetry and poetry for sms, best urdu poetry captions for Instagram, Facebook and twitter post. collection of new year and December poetry, yad shayari, Yad Urdu Poetry Collection