اپنی تنہاہی میرے نام سے آباد کرے - صبا بلرام پری



اپنی تنہاہی میرے  نام سے آباد کرے
کون ہوگا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے
اس کی مٹھی میں بہت روز رہا میرا وجود
میرے ساحر سے کہو اب  مجھے آزاد کرے
 صبا بلرام پری
Saba Balrampuri

تبصرے