زندگی دی ہے تو جینے کا ہنر بھی دینا پاؤں بخشیں ہیں تو توفیق سفر بھی دینا گفتگو تو نے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا اب میں بولوں گا تو باتوں میں اثر بھی دینا میں تو اس خانہ بدوشی میں بھی خوش ہوں لیکن اگلی نسلیں تو نہ بھٹکیں انہیں گھر بھی دینا ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائے اس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا معراج فیض آبادی urdu poetry copy paste
میرے گھر کے در و دیوار دیکھو اداسی بال کھولے سو رہی اداس شاعری Mere ghar k daro dewar dekho - sad urdu poetry copy paste urdu poetry میرے گھر کے در و دیوار دیکھو اداسی بال کھولے سو رہی ہے
ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں جگر مراد آبادی Jigar muradabadi Tere jamal ki tasweer khench don - jigar muradabadi