aa bhi ja rut badal jaye gi nusrat fateh ali khan آ بھی رت بدل جائے گی - فنا بلند شہری
آ بھی رت بدل جائے
گی
آ بھی رت بدل جائے
گی
چاندنی رات ڈھل جائے گی
چاندنی رات ڈھل جائے گی
رخ سے پردہ ہٹا لیجیے
میری حسرت نکل جائے گی
ان کو لے آؤ چارہ گرو
میری حالت سنبھل جائے گی
تم نہ آؤ تو خط بھیج دو
کچھ طبیعت بہلجائے گی
ہے ہریشاں سنبھالو ذرا
زلف رخ پر مچل جائے گی
تیرے بن چاندنی میرے گھر
آج آئی نہ کل آئے گی
تیرے کوچے کی سرکش ہوا
خاک چہرے پہ مل جائے گی
اےفنا! دل لگالوکہیں
زندگی رخ بدل جائے
گی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں