میری آنکھیں اگر شعر سنانے لگ جائیں




میری  آنکھیں  اگر  شعر  سنانے  لگ  جائیں
تم جو غزلیں لیے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جاہیں