اشاعتیں
اکتوبر, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا - نوشی گیلانی
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
نوشی گیلانی محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا جلائے رکھوں گی صبح تک میں تمہارے رستوں میں اپنی آنکھیں مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا جو حرف لوح وفا پہ لکھے ہوئے ہیں ان کو بھی دیکھ لینا جو رائیگاں ہو گئیں وہ ساری عبارتیں بھی شمار کرنا یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیں جب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا تم اپنی مجبوریوں کے قصے ضرور لکھنا وضاحتوں سے جو میری آنکھوں میں جل بجھی ہیں وہ خواہشیں بھی شمار کرنا Noshi Gillani Mohabatain jab shumar kerna
رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے - ڈاکٹر نزہت انجم
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس