سلیقہ ہی نہیں شاید اسے محسوس کرنے کا - وسیم بریلوی

وسیم بریلوی, دو لاہن شاعری,

سلیقہ ہی نہیں شاید اسے محسوس  کرنے کا
جو کہتا ہے خدا ہے تو نظر آنا ضروری ہے

وسیم بریلوی


Saliqa Hi nahi Shyed - Waessm Brelvi