ﻭﮦ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﯾﮧ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ - پروین شاکر
وہ مجبوری نہیں تھی
یہ اداکاری نہیں ہے
مگر دونوں طرف پہلی
سی سرشاری نہیں ہے
بہانے سے اسے بس دیکھ
آنا پل دو پل کو
یہ فرد جرم ہے اور
آنکھ انکاری نہیں ہے
میں تیری سرد مہری
سے ذرا بد دل نہیں ہوں
مرے دشمن ترا یہ وار
بھی کاری نہیں ہے
میں اس کے قول پر ایمان
لا کر خوف میں ہوں
کہیں لہجے میں تو ظالم
کے عیاری نہیں ہے
پروین شاکر
Perveen Shakier
Andaz, Beautiful Wallpaper, Girls Poetry, Hot Girsls on cam, Jalwa, Love Urdu Poetry, Nazer, Romantic Poetry, Romantic urdu poetry, Sad Poetry, Sexy Girl Wallpaper, Urdu Poetry
