ھم پر تمہارے پیار نے احسان کر د یا - صبا بلرام پوری


ہم پر تمہارے پیار نے احسان کر د یا
نیدھر سی زندگی کو بھی دھنوان کر دیا
پوچھا سہلیوں نے کہ دل میں بسا ھے کون
ھم نے تمہارے نام کا اعلان کردیا

صبا بلرام پوری

Saba Balram Puri