اشاعتیں
ستمبر, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
مجَھے خَامَوش رَاہُوں مَیں تَیرَا سَاتھ چَاہیے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
مجَھے خَامَوش رَاہُوں مَیں تَیرَا سَاتھ چَاہیے، تَنہَا ہَے مَیرَا ہَاتھ تَیرَا ہَاتھ چَاہیے، مُجھ کَو مَیرَے مُقدّر پَر اِتنَا یَقِین تَو ہَے، تُجھ کَو بِھی مَیرَے لَفظ مَیرِی بَات چَاہیے، مَیں خُود اَپنِی شَاعرِی کَو کَیا اَچَھا کَہُوں، مُجھ کَو تَیرِی تَعرِیف تَیرِی دَاد چَاہیے، اَحسَاسِ مُحبّت تَیرَے ہِی وَاسطَے ہَے لَیکِن، جنُونِ عِشق کَو تَیرِی ہَر سَوغَات چَاہیے، تُو مُجھ کَو پَانَے کِی خوَاہِش رَکھتَا ہَے شَایَد، لَیکِن مُجَھے جِینَے کَے لِیے تَیرِی ہِی ذَات چَاہیے
بن تمہارے کبھی نہیں آئی یہ میری نیید بھی تمہاری ہے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اس طرح یاد آنا ٹھیک نہیں، نیید میری اڑانا ٹھیک نہیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
رنگ ،خشبو، حیا، چاند، تارے، کرن، پھول، شبنم شفق، آب جو چاندنئ
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس