تم کو احساس کیوں نہیں ہوتا


تم  کو احساس کیوں نہیں ہوتا
چاہتیں کس قدر ضروری ہیں
آؤ دو چار مل کے پوری کریں
خواہشیں سینکڑوں ادھوری ہیں

 

Tujh ko Ehsas Kue Nahi Hota